Saturday 6 August 2016

Wasim Akram is my Ideal Fast Bowler: starc mitchell

وسیم اکرم آئیڈیل فاسٹ باؤلر ہیں : مچل سٹارک



آسٹریلیوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کا کہنا ہے کہ عظیم پاکستانی پیسر وسیم اکرم ان کے آئیڈیل گیند باز ہیں ۔
۔ ایک انٹرویو میں 26سالہ سٹارک کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم سوئنگ ، ریورس سوئنگ اور سپیڈ کے بے تاج بادشاہ تھے اور انہوں نے تمام بائیں ہاتھ کے تیز فاسٹ باؤلرز کیلئے مثا ل قائم کی ،اگر میں ان جیسا آدھا پیسر بھی بن سکو ں تو یہ میرے لیے اعزاز ہوگا ۔ سٹارک کا مزید کہنا تھا کہ انہیں بعض مواقع پر وسیم اکرم سے بات چیت کرنے کا موقع ملا جو انکے لیے بہترین رہا،وہ کھلے دل کے مالک اور قابل رسائی انسان ہیں جن کے ساتھ فاسٹ باؤلنگ پر بات کرنے کا مزہ آیا۔
نوٹ
 کرکٹ کی ہر خبر اردو میں، ہر میچ کی بال بائے بال کمنٹری اور کرکٹ کی لمہ با لمہ بدلتی صورت حال سے لطف اندوز ہونے کےلیے یہ پیج ایک دفعہوسیم اکرم آئیڈیل فاسٹ باؤلر ہیں : مچل سٹارک

آسٹریلیوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کا کہنا ہے کہ عظیم پاکستانی پیسر وسیم اکرم ان کے آئیڈیل گیند باز ہیں ۔
۔ ایک انٹرویو میں 26سالہ سٹارک کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم سوئنگ ، ریورس سوئنگ اور سپیڈ کے بے تاج بادشاہ تھے اور انہوں نے تمام بائیں ہاتھ کے تیز فاسٹ باؤلرز کیلئے مثا ل قائم کی ،اگر میں ان جیسا آدھا پیسر بھی بن سکو ں تو یہ میرے لیے اعزاز ہوگا ۔ سٹارک کا مزید کہنا تھا کہ انہیں بعض مواقع پر وسیم اکرم سے بات چیت کرنے کا موقع ملا جو انکے لیے بہترین رہا،وہ کھلے دل کے مالک اور قابل رسائی انسان ہیں جن کے ساتھ فاسٹ باؤلنگ پر بات کرنے کا مزہ آیا۔

No comments:

Post a Comment