Tuesday 16 August 2016

ریو اولمپکس2016 کی تصویری جھلکیاں


ریو اولمپکس 2016 کی تصویری جھلکیاں


مردوں کی دوڑ کے مقابلے میں کھلاڑی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


جمیکا کے کھلاڑی بولٹ کا مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیتنے کے بعد ایک انوکھا


ریو میں بیڈمنٹن کے مقابلے کا ایک منظر۔


چین 15 گولڈ میڈل کے ساتھ اولمپکس کی دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہے۔

کشتی کے مقابلے میں ایران اور جاپان کے کھلاڑی مدمقابل


ٹرپل جمپ کے مقابلے میں میکسیکو کے کھلاڑی کا ایک انداز

No comments:

Post a Comment