Sunday 14 August 2016

قومی ٹیم نے اوول ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا قومی ٹیم نے اوول ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے۔

قومی ٹیم نے اوول ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا



 قومی ٹیم نے اوول ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے۔
۔تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس نے اوول ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی انگلینڈ کیخلاف سیریز 2-2سے برابر کردی ہے جس کے ساتھ ہی وہ انگلینڈ میں ایک سیریز میں 2ٹیسٹ میچز میں کامیابی حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی ہے،اس سے قبل 1996ء میں پاکستان نے ہی انگلینڈ میں 2-1سے سیریز اپنے نا م کی تھی۔

No comments:

Post a Comment