Sunday 14 August 2016

اظہر الدین سے بات چیت نے فارم کی بحالی میں مدد دی :یونس

اظہر الدین سے بات چیت نے فارم کی بحالی میں مدد دی :یونس خان



 (قومی ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان اظہر الدین سے ہوئی بات چیت نے انہیں کھوئی ہوئی فارم واپس لانے میں بہت مدد دی۔
۔ اوول ٹیسٹ کے مرد میدان رہنے والے یونس خان کا کہنا تھا کہ وہ پوری سیریز میں اپنی فارم بحال کرنے کے لیے جدو جہد کررہے تھے تاہم میچ سے قبل انہیں سابق بھارتی کپتان اظہر الدین کی کال آئی جنہوں نے انہیں کریز میں رہنے کا مشورہ دیا جس نے کام کردکھایا اور انہوں نے میچ وننگ اننگز کھیل ڈالی ۔

No comments:

Post a Comment